ETV Bharat / state

Residential Houses Gutted in Chattabal سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں آتشزدگی، چار مکان خاکستر - سرینگر میں آتشزدگی

سرینگر میں چھتہ بل علاقے میں اتوار کے روز آگ کی ایک واردات میں چار مکان پوری طرح سے خاکستر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطانق پتلی پورہ چھتہ بل علاقے میں اتور کی صبح آگ نمودار ہوئی، جس کے نتیجے میں چار رہاشئی مکان پوری طرح سے خاکستر ہو گئے۔ Srinagar Chattabal Fire Incident

سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں آتشزدگی، چار مکان خاکستر

author img

By

Published : Dec 4, 2022, 10:18 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے سرینگر میں چھتہ بل علاقے میں اتوار کے روز آگ کی ایک واردات میں چار مکان پوری طرح سے خاکستر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطانق پتلی پورہ چھتہ بل علاقے میں اتور کی صبح آگ نمودار ہوئی، جس کے نتیجے میں چار رہاشئی مکان پوری طرح سے خاکستر ہو گئے۔ وہیں اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقعے پر پہنچیں تاہم جب تک چار مکان جل کر خاکستر ہوچکا تھا۔ Residential Houses Gutted in Chattabal

سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں آتشزدگی، چار مکان خاکستر

فائر بریگیڈ عملہ نے مقامی لوگوں اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں کی مدد سے آس پاس کے گھروں کو آگ کی زد میں آنے سے بچانے میں کامیاب رہا۔ آگ کی اس واردات میں بلال احمد، منیر احمد، محمد یعقوب لون اور مشتاق احمد لون کے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اس دوران اس واردات میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Residential House Gutted in Handwara ہندواڑہ میں آتشزدگی کے واقعے میں رہائشی مکان خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.