ETV Bharat / state

Exclusive Interview of Udit Narayan: کشمیر رومانس سے بھرا ہے، ادت نارائن - film shooting in kashmir

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اُدت نارائن اور اداکارہ سونالی سچدیو نے ان ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر رومانس سے بھرا ہوا ہے، یہاں کے پُرکشش نظارے اپنی اور راغب کرتے ہیں۔ کشمیر واقعی ایک جنت کا ٹکرا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں اب تک کمال ہوا ہے لیکن اب دھمال ہونے والا ہے۔Exclusive Interview of Udit Narayan

exclusive interview of udit narayan & sonali sachdev with etv bharat
کشمیر رومینس سے بھرا ہیں
author img

By

Published : May 11, 2022, 10:10 PM IST

سرینگر: موسمی بہتری اور انتظامیہ کی جانب سے فلمکاری پالیسی میں ترمیم سے وادی کشمیر بالی ووڈ اور انڈیپنڈنٹ ہدایت کاروں کا پسندیدہ مقام بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ آج کل یہاں نہ صرف فلمیں بلکہ نغمے بھی فلمائے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اس وقت مشہور گلوکار اُدت نارائن، اُن کے بیٹے آدتیہ نارائن اور مشہور اداکارہ سونالی سچدیو چند نغموں کو فلما رہے ہیں۔ Film Directors in Kashmir

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت کے دوران دونوں کلاکاروں نے اپنی ذاتی زندگی، وادی میں اپنے تجربے اور دیگر اہم باتوں پر مختصر گفتگو کی۔

معروف گلوکار اُدت نارائن نے کہا کہ ان کا بیٹا آدتیہ نارائن نے کشمیر میں بہت سارے گانوں کی شوٹینگ کی ہے اور وہ کشمیر کی خوب تعرفیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے بارے میں انہوں نے کتابوں میں پڑھا ہے اور واقعی جب وہ پہلی بار کشمیر آئے تو یہ انہیں جنت کا ٹکڑا محسوس ہوا۔Exclusive interview of udit Narayan & Sonali Sachdev

گلوکار اُدت نارائن اور اداکارہ سونالی سچدیو سے خاص بات چیت

انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح سے امیتابھ بچن سے لے کر راج کپور کے خاندان کے تمام لوگوں نے کشمیر میں شوٹنگ کی ہے، اسی طرح میں تمام فلم انڈیسٹری سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس جنت میں آکر یہاں شوٹنگ کرکے کشمیر کے سیاحت کو فروغ دیں۔ اُدت نارائن نے کہا کہ ہم یہاں ایک رومانوی نغما فلما رہے ہیں۔ میرے ساتھ اس نغمے میں سونالی سچدیو ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ وادی کے حالات کے بارے میں کافی کچھ سنا تھا لیکن یہاں ویسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔ آج تک وادی میں کمال ہوا ہے لیکن اب دھمال ہوگا۔"

مزید پڑھیں:

مشہور اداکارہ جس نے گلی بوائے، تارے زمین پر اور کیدرناتھ جیسی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سونالی سچدیو نے کشمیر کی خوب تعرفیں کیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ "جس نغمے کو فلمایا جا رہا ہے وہ کشمیر سے بہتر کہیں اور نہیں فلمایا جا سکتا تھا۔ کشمیر کے دلفریب نظارے ہمیشہ اپنی اور راغب کرتے ہیں۔" نغمے کے بارے میں بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا ہے کہ "یہ ایک رومانی کہانی ہے دو لوگوں کے بارے میں جو وادی میں ملتے ہیں۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.