ETV Bharat / state

سرینگر میں تجارتی اداروں پر ای ڈی کے چھاپے - ر آج چھاپے ڈالے گئے

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ای ڈی نے ٹیکس کے معاملے میں متعدد تجارتی اداروں پر چھاپے مارے تھے۔

ED
ای ڈی
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 5:01 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سرینگر میں کچھ تجارتی اداروں میں آج چھاپے مار کر وہاں دستاویزات وغیرہ ضبط کر لیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سرینگر کے مضافات پارمپورہ میں 'ٹاٹا موٹرز' کے شو روم اور راجباغ 'نمیرو اونو' کے شوروم پر چھاپہ مارا گیا۔

غور طلب ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ای ڈی نے ٹیکس کے معاملے میں متعدد تجارتی اداروں پر چھاپے مارے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر میں آئی ای ڈی ناکارہ بنایا گیا

گزشتہ برس نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ کو کرکٹ اسو سی ایشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ بدعنوانی میں ایک روز پوچھ گچھ کی تھی، جس کو مقامی سیاسی جماعتوں نے سیاسی انتقام کی کارروائی قرار دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.