ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 10:57 PM IST

آج رات ساڑھے دس بجے کے قریب کشمیر زلزلے کے جھٹکے سے دہل گیا۔

اس زلزلے کا مرکز قزاخستان میں زمین سے 91 کلو میٹر گہرائی میں بتایا جا رہا ہے۔

اب تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.