ETV Bharat / state

جعلی اسناد جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ریاست جموں و کشمیر کے گجر بکروال طبقے کے کارکن زاہد چودھری نے کہا کہ 'سرکاری افسران نے اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کو ذات کے جعلی اسناد جاری کئے ہیں'۔

author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:07 PM IST

جعلی اسناد جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ جعلی اسناد فراہم کئے جانے کی وجہ سے سرکاری نوکریوں اور دیگر دوسرے مقامات پر ملازمت کے حقدار محروم ہو جاتے ہیں۔

پریس کانفرنس، ویڈیو

زاہد چودھری نے گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان سرکاری افسران پر کاروائی کریں جنہوں نے جعلی اسناد جاری کیے ہیں۔

Intro:گوجر اور بکراول طبقے کے کارکنوں نے آج گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ جن سرکاری افسران نے لوگوں میں درجہ فرست ذات اور طبقے کے زمروں میں جالی اسناد اجرا کئے ہیں انکے خلاف کاروائی کی جانی چاہئے۔

Body:سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوجر بکروال طبقے کے کارکن ذاہد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے سرکاری افسران نے اثر رسوخ رکھنے والے لوگوں کو جالی اسنداد جاری کئے ہیں جو اس زمرے میم درج نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان افراد نے اسناد حاصل کرکے سرکاری نوکریاں اور دیگر مراعات حاصل کئے ہیں جبکہ وہ اس کے مستحق نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گورنر انتظامیہ اس معاملے کی تحقیقات کی جائے۔

انہوں مزید کہا کہ ریاست میں فارسٹ ایکٹ نافظ کیا جائے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.