ETV Bharat / state

سرینگر: ضلع ترقیاتی کمشنر نے لال چوک کا دورہ کیا - سرینگر میں کورونا کے بڑھتے کیسز

سرینگر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد نے لال چوک کے کئی علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کورونا کرفیو کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں سے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی تاکہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کو روکا جا سکے۔

سرینگر: ضلع ترقیاتی کمشنر نے لال چوک کا دورا کیا

author img

By

Published : May 5, 2021, 8:43 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد نے لال چوک کے کئی علاقوں کا دورہ کیا۔

سرینگر: ضلع ترقیاتی کمشنر نے لال چوک کا دورا کیا

اس دوران انہوں نے کورونا کرفیو کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں سے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی تاکہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کو روکا جا سکے۔

اس موقع پر انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کریں اور گھروں میں ہی رہیں، ضرورت پڑنے پر ہی گھر سے نکلیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سماجی دوری کا خاص خیال رکھیں اور ماسک ضرور پہنیں۔ ہم سب مل کر کورونا کے چین کو بریک کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر میں کورونا وائرس کافی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4650 مثبت معاملے درج ہوئے ہیں۔ ان چوبیس گھنٹوں کے دوران اس مہلک بیماری سے 1878 صحت یاب ہوئے ہیں۔ وہیں 37 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.