ETV Bharat / state

کورونا وائرس: کشمیر میں آنگن واڑی سنٹر بند

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 12:01 PM IST

Updated : Mar 11, 2020, 12:33 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر کشمیر میں انتطامیہ نے آنگن واڑی سنٹرز کو بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: کشمیر میں آنگن واڑی سنٹر بند
کورونا وائرس: کشمیر میں آنگن واڑی سنٹر بند

کشمیر کے صوبائی کمشنر بصیر احمد خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وادی میں تمام آنگن واڑی سینٹرز کو اگلے فیصلے تک بند رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے خدشات کو نظر میں رکھتے ہوئے یہ ایک احتیاطی تدبیر ہے۔

یاد رہے کہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ کی جانکاری کے مطابق 705 افراد کو کورونا وائرس کے خدشات لاحق ہونے کے بعد ڈاکٹروں کی زیر نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

قبل ازیں انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں چھ اضلاع میں پرائمری اسکول 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں انتظامیہ کی جانکاری کے مطابق ایک شخص کو کورونا وائرس کا مریض پایا گیا ہے اور وہ زیر علاج ہیں۔

Last Updated : Mar 11, 2020, 12:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.