ETV Bharat / state

Taps Stolen from Mosque in Srinagar: نقب زنوں نے مسجد کے غسل خانوں سے نل چُرا لیے - نقب زنوں نے دن دہاڑے مسجد شریف کے مہنگے نل چرا لئے

نقب زنوں نے سرینگر کے مہجور نگر علاقے میں ایک مسجد میں ہاتھ صاف کرکے Taps Stolen from Mosque in Srinagarغسل خانوں سے مہنگے نل چرا لیے۔

Costly Taps Stolen from Mosque in Srinagar

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 8:23 PM IST

سرینگر کے مہجور نگر علاقے میں نقب زنوں نے دن دہاڑے مسجد کے مہنگے نل چرا لیے۔ مقامی باشندوں کے مطابق بدھ کی دوپہر نقب زنی کا یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مسجد شریف کے غسل خانوں سے پانی کے بہنے کی آوازیں آنے لگیں، لوگ اُس وقت ظہر کی نماز کے لیے مسجد میں جمع ہو رہے تھے۔ Costly Taps Stolen from Mosque in Srinagar

مسجد کی انتظامیہ کے ایک رکن نے کہا کہ مسجد شریف سے اعلیٰ معیار کے اور مہنگے ایک درجن سے زائد نل چوری کئے گئے ہیں۔ Taps Stolen from Mosque ان کے بقول ’’یہ شاید منشیات کے عادی افراد کی کارستانی ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کمیٹی کے پاس نماز کے فوراً بعد مسجد کو بند کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ دریں اثناء مسجد انتظامیہ نے مسجد کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.