ETV Bharat / state

کورونا وائرس: یہ تصویریں کیا کہہ رہی ہیں - کشمیری فن

ملک بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی کروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جہاں حکومتی سطح پر 21 دنوں پر محیط لاک ڈاون کا سلسلہ جاری وہیں مقامی انتظامیہ کے علاوہ مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگ کرونا وائرس کے خطرات اور خدشات کے پیش نظر اپنے اپنے طور لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔

فیس بُک / مسعود حسین
فیس بُک / مسعود حسین
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 8:33 AM IST

سماج رابطہ گاہوں میں ان دنوں کئی ایسے ویڈیو پیغامات منظر عام پر آتے رہتے ہیں جس میں لوگوں سےتلقین کی جارہی ہے وہ حالت کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے گھروں سے باہر نہ نکلے۔

فیس بُک / مسعود حسین
فیس بُک / مسعود حسین

وہیں آج کل سماجی رابطہ گاہوں پر کئی اپنے فن کے زریعے بھی لوگوں کو گھروں میں بھیٹنے اور انتظامیہ کو 4جی بحال کرنے پر زور دے رہے ہیں۔

کشمیر کے معروف آرٹس مسعود حسین اپنے فن کے ذریعے اس وبائی بیماری سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے پر زور دے رہے ہیں۔وہیں لوگوں سے اپیل کرتےہیں کہ وہ انتظامیہ اور صحت محکمے کی جانب سے دئیے گئے ہدایات پر عمل کریں تاکہ اس مہلک مرض کومزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔

فیس بُک / مسعود حسین
فیس بُک / مسعود حسین

یہ فنکار اپنی تصویروں کے ذریعے لوگوں کو اپنے ہی گھروں کے اندر رہینے کی تلقین کرتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔

وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں سے کروناوائر سے متاثرہ افراد کے تعداد میں اضافے کے ساتھ جہاں لوگ گھروں میں ہی سمہے ہوئے ہیں وہیں ہر طرف سے وادی کشمیر کے سیاسی سماجی اور پیشہ ور طبقے کی جانب سے 4جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا مطالبہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے ۔

فیس بُک / مسعود حسین
فیس بُک / مسعود حسین

جبکہ لاک ڈاون کے دوران 4جی انٹرنیٹ خدمات کی بحالی پر مسعود حسین بھی ان تصویروں کی وساطت سے انتظامیہ پر زور دے رہے ہیں کہ اس سیول کرفیو کے دوران جموں و کشمیر میں 4جی کی بحالی ناگزیر بن گیا ہے۔

فیس بُک / مسعود حسین
فیس بُک / مسعود حسین

کروناوائرس کے پھیلانے کے خدشات کے پیش نظر جہاں مقامی نواجوان رضاکارانہ طور مقامی مساجد میں نصب لائوڈ اسپیکروں کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں ہی رہینے کی اپیلیں کرتے رہتے ہیں وہیں سماجی رابطہ گاہوں کےزریعے بھی مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ تشویشی بھری صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہر ایک کو احتیاط سے کام لینے کی تلقین کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

فیس بُک / مسعود حسین
فیس بُک / مسعود حسین

کئی سنجیدگی کے ساتھ لوگوں کو سمجھانے کی کوشس کررہےہیں اور کئی مزاحیہ طور اپنے پیغام لوگوں تک پہنچا رہے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.