ETV Bharat / state

سرینگر: پالیتھین مخالف مہم کا کیا آغاز

میونسپل کمشنر اطہر عامر نے کہا کہ پالیتھین لعنت سے چھٹکارے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم سب اپنے طریقے سے اس مہم کا حصہ بنیں۔

ban to use of Polythene
پالیتھین مخالف مہم کا کیا آغاز
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 4:10 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج میونسپل کارپوریشن کی طرف سے پالیتھین مخالف مہم کا آغاز شیری کشمیر پارک سرینگر سے کیا گیا۔

پالیتھین مخالف مہم کا کیا آغاز

مہم کا آغاز باضابطہ طور پر میونسپل کمشنر اطہر عامر نے ہری جھنڈی دکھا کر کیا۔ اس موقع پر کئی اعلی افسران نے تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کمشنر اطہر عامر نے کہا کہ پالیتھین لعنت سے چھٹکارے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم سب اپنے طریقے سے اس مہم کا حصہ بنیں۔ آج جب ہم پالیتھین سے آزاد ہوں گے تبھی ہماری آنے والی نسل اس سے پاک ہوگی۔

جموں و کشمیر: کورونا کیسز میں ریکارڈ کمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.