ETV Bharat / state

'جاوید قریشی کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں' - صوفی یوسف

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج بی جے پی کشمیر ونگ کے رہنماؤں کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 8:56 PM IST

Updated : Sep 30, 2020, 10:48 PM IST

اس دوران یوٹی وائس پریزیڈنٹ صوفی یوسف نے کہا کہ کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے جاوید قریشی کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'جاوید قریشی کو بی جے پی کی جانب سے کوئی ممبر شپ نہیں دی گئی ہے۔'

جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر

سکیورٹی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں صوفی یوسف نے کہا کہ 'بی جے پی نے انہیں سکیورٹی نہیں فراہم نہیں کرائی ہے۔ ڈی جی پی سے اس بارے میں پوچھ لیجیے کہ سکیورٹی کن وجوہات پر انہیں فراہم کی گئی ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: جی او سی ویکٹر فورس ریشم بالی نے قیموہ زیارت کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ ایسے افراد لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں اس کے علاوہ بی جے پی کی ساخت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں جو بی جے پی قطعی برداشت نہیں کرے گی اور ایسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی'۔

Last Updated : Sep 30, 2020, 10:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.