ETV Bharat / state

SMC on Snowfall In Kashmir ممکنہ برف باری کے پیش نظر تمام تر انتظامات کیے گئے، ایس ایم سی کمشنر - ایس ایم سی کمشنر بشیت احمد بٹ

سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر بشیر احمد بٹ نے کہا کہ 'برف صاف کرنے کے لئے ہم تیار ہیں، ہمارے پاس پہلے ہی چالیس مشینیں ہیں اور ہم مزید چالیس مشینوں کو تعینات کر رہے ہیں۔'Snowfall Clearance In Srinagar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 3:26 PM IST

سرینگر: سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر بشیر احمد بٹ کا کہنا ہے کہ ممکنہ برف باری کے پیش نظر ایس ایم سی نے تمام تر انتظامات کیے ہیں۔Snowfall Clearance In Srinagar

انہوں نے کہا کہ ایس ایم سی کے پاس پہلے ہی برف صاف کرنے کے لئے چالیس مشینیں موجود ہیں اور ایس ایم سی مزید چالیس میشنوں کو تعینات کر رہے ہیں۔موصوف کمشنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔SMC on Snowfall In Kashmir

انہوں نے کہا کہ ’برف صاف کرنے کے لئے ہم تیار ہیں، ہمارے پاس پہلے ہی چالیس مشینیں ہیں اور ہم مزید چالیس مشینوں کو تعینات کر رہے ہیں‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ممکنہ برف باری کے پیش نظر تمام تیاریاں کی ہیں۔بٹ نے کہا کہ ہر سال وارڈ کے لحاظ سے ایکشن پلان بنایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سال گزشتہ بھی فوری طور برف کو سڑکوں سے صاف کیا گیا تھا۔Snow clearance machines in Srinagar

مزید پڑھیں: Coldest Night In Srinagar سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی

بتادیں کہ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 9 دسمبر کی شام سے 10 دسمبر کی شام تک برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں 9 اور10 دسمبر کو میدانی علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکے سے درمیانی درجے کی برفباری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ برفباری کا سلسلہ 9 دسمبر کی رات سے شروع ہو کر 10 دسمبر کی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ Snowfall Prediction In Kashmir

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.