ETV Bharat / state

نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں ایک اور شہری ہلاک - زخمی ہوگئے اور ہسپتال میں آخری سانس لیں

حالیہ دنوں کشمیر میں ایک کے بعد دیگر عام شہریوں پر ہورہے حملوں کے بعد وادی بھر میں خوف کا ماحول ہے۔ آج ایک اور شہری نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔

Another civilian attacked: Salesman shot at by militants in Srinagar critical
نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں ایک اور شہری ہلاک
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 10:29 PM IST

اطلاعات کے مطابق آج سرینگر کے بحری کڑل علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک عام شہری پر گولیاں چلادیں۔ جس کے نتیجے میں محمد ابراہیم خان شدید طور پر زخمی ہوگئے اور ہسپتال میں آخری سانس لیں۔

ویڈیو

ایک سینئر پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایاکہ" کچھ وقت قبل نامعلوم شرپسندوں نے 45 برس کے نوجوان پر شہر کے بحری کڑل علاقے میں گولویا چلائی۔ جس کے نتیجے میں نوجوان بری طرح زخمی ہوا۔ زخمی نوجوان کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔"

اُن کا مزید کہنا تھاکہ "نوجوان کی شناخت محمد ابراہیم خان کے طور پر کی گئی ہے اور وہ کشمیری پنڈت تاجر ڈاکٹر سندیپ موا کی دکان پر بطور سلیس میں کام کرتے تھے۔"

مزید پڑھیں:

قبل ذکر ہے کہ موا نے سنہ 2019 کے مئی کے مہینے میں 29 برس بعد اپنی دکان شہر میں دوبارہ کھول تھی۔ موا مکھن لال بندروں کے والد نسبتی بھی تھے۔ بندروں کو گزشتہ مہینے عسکریت پسندو نے اپنی دکان کے باہر گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.