ETV Bharat / state

Kashmir Weather Update: کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

گرمائی دارالحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت17.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ weather Update

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 12:18 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں ہے اور محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ پانچ اگست تک موسم کی یہی صورتحال جاری رہنے کی توقع ہے۔ ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں اگرچہ قدرے اضافہ درج ہوا ہے تاہم معمول سے نیچے ہی ریکارڈ ہوا ہے۔ weather in Kashmir

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت17.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت10.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت16.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہقر قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت15.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Kashmir Weather Update: کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں مزید کمی واقع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.