ETV Bharat / state

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے زیر التوا سبھی امتحانات منسوخ - jammu kashmir news

ایل جی کے دفتر کے ذریعے باضابطہ ایک ٹویٹ کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ کووڈ کی وبائی بیماری سے پیدا شدہ صورتحال، کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور طلبہ کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے 11ویں اور 12 جماعت کے زیر التوا رکھے گئے سبھی امتحانات کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے زیر التواء سبھی امتحانات منسوخ

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 8:49 PM IST

جموں و وکشمیر بورڈر آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سیشن 2020_21کے زیر التواء کے تمام امتحانات گورنر انتظامیہ کی جانب سے منسوخ کیے گئے ہیں۔
یوٹی میں جموں وکشمیر بورڈ کے زیر التواء گیارہویں اور بارہویں جماعت کے رگولر اور پرائیوٹ امتحانات کو منسوخ کیے گئے ہیں۔

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے زیر التواء سبھی امتحانات منسوخ
گیارہویں اور بارہویں جماعت کے زیر التواء سبھی امتحانات منسوخ

ان سبھی امتحانات کو کورونا کی وجہ سے بورڈ نے التوا میں رکھا تھا۔

اس حوالے سے ایل جی کے دفتر کے ذریعے باضابطہ ایک ٹویٹ کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ کووڈ کی وبائی بیماری سے پیدا شدہ صورتحال اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور طلبہ کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے 11ویں اور 12 جماعت کے زیر التوا رکھے گئے سبھی امتحانات کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق مذکورہ جماعتوں کے نتائج جموں وکشمیر بوڑد آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جلد ہی نئے طریقہ کار کے تحت جاری کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.