ETV Bharat / state

'پنچوں اور سرپنچوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے'

انیل شرما نے کہا کہ سرپنجوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے دھمکیا دی جارہی ہیں جبکہ اب تک 19 سرپنجوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

All J&K Panchayat Conference President Anil Sharma demands security for panchs and sarpanchs
'پنچوں و سرپنچوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے'
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 7:29 PM IST

مرکزی زیرانتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دار الحکومت سرینگر میں آج آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کے صدر انیل شرما نے پریس کانفرنس منعقد کی جس میں انہوں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرپنجوں کو مذید سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

اس موقعے پر انہوں نے پاکستان پر الزام عاید کیا کہ پاکستان کشمیر میں ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ دنوں بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رہنما وسیم باری، اس کے والد اور بھائی کو پاکستانی ایجنسیوں نے ہلاک کروایا ہے۔

انیل شرما نے کہا کہ سرپنجوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے دھمکیا دی جارہی ہے جبکہ اب تک 19 سرپنجوں کو مارا گیا ہے۔

اس اثنا میں انہوں 40000 ہزار پنچوں و سرپنجوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی مانگ کی ہے۔

انہوں سابقہ حکومتی جماعتوں پر پنچوں و سرپنچوں کا استحصال کرنے کا الزام بھی عاید کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.