ETV Bharat / state

FAA Selection List Under Radar: فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ بھرتیوں میں بھی انکوائری - فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی بھرتی عمل میں بھی تحقیقات

جموں و کشمیر میں فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی بھرتی کے عمل میں بھی تحقیقات کی جائے گی اور انکوائری ٹیم کی سربراہی محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری آر کے گوئل کریں گے۔

FAA selection list under radar: فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ بھرتیوں میں بھی انکوائری

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 7:22 PM IST

سرینگر: سب انسپکٹر بھرتیوں میں بدعنوانی کے بعد ریکروٹمنٹ عمل کو منسوخ کرنے کے بعد جموں و کشمیر انتظامیہ نے فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی بھرتی عمل میں بھی تحقیقات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ After Sub Inspector Recruitment scam Inquiry initiated in FAA انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس عمل میں اگر کسی طرح کی گڑبڑ پائی گئی تو ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے گی۔

محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی بھرتی عمل میں بھی تحقیقات کی جائے گی اور انکوائری ٹیم کی سربراہی محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری آر کے گوئل کریں گے۔ Inquiry initiated in Finance Accounts Assistant حکمنامہ کے مطابق انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر اس معاملے میں کارروائی کی جائے گی اور اگر بھرتی عمل میں بے ضابطگی پائی گئی تو خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہوگی۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ اگر ’بے ضابطگی نہیں پائی گئی تو بھرتی عمل کو مکمل کیا جائے گا۔‘

یاد رہے کہ سروس سلیکشن بوڈ (ایس ایس بی) نے گزشتہ مہینوں میں فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے 972 کامیاب امیدواروں کی فہرست شائع کی تھی۔ FAA selection list under radar تاہم پولیس سب انسپکٹر بھرتی عمل میں بے ضابطگی پائے جانے کے بعد اس فہرست پر بھی شبہات پیدا ہوئے ہیں۔

گزشتہ پانچ روز سے فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ میں کامیاب قرار دئے گئے امیدوار سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کر رہے ہیں وہیں جموں میں سلیکٹ کیے گئے امیداروں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس فہرست کو منسوخ نہ کیا جائے یا اس پر کوئی انکوائری نہ کی جائے۔

مزید پڑھیں :FAA Protest in Srinagar: ایف اے اے امتحانات میں کامیاب اُمیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.