ETV Bharat / state

رواں ماہ تک 61 عسکریت پسند ہلاک: فوجی ترجمان - دو عسکریت پسندوں کو ہلاک

گذشتہ ماہ جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا تھا کہ 'کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کم ہوئے تھے'۔

61 militant killed
61 عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 10:31 PM IST

جموں و کشمیر میں رواں سال اب تک 61 عسکریت پسندوں کو مختلف تصادم آرائیوں میں سیکورٹی فورسز نے ہلاک کیا ہے۔
سرینگر میں فوجی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے مخالف آپریشن جاری رہں گے اور اب تک 61 عسکریت پسند ہلاک کیے گئے ہیں۔
گذشتہ ماہ جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا تھا کہ 'کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کم ہوئے تھے'۔

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا تھا کہ 'سیکورٹی فورس خاص کر پولیس اور نیم فوجی دستے لاک ڈاؤن نافذ کرنے میں مشغول رہنے کے باعث عسکریت پسند مخالف آپریشنذ میں کمی ہوئی تھی'۔
تاہم گزشتہ ماہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سیکورٹی فورسز نے آپریشن میں سرعت لائی ہے۔
گزشتہ دنوں سیکورٹی فورسز نے سرینگر کے ملورہ علاقے میں دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا تھا جبکہ آج کولگام میں ہوئے تصادم میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے، جو مقامی عسکریت پسند تھے اور حالیہ دنوں عسکری صفوں میں شامل ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.