ETV Bharat / state

جموں کشمیر میں کورونا کے 5443 نئے کیسز

جموں کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5443  مثبت معاملے درج ہوئے ہیں۔ ان چوبیس گھنٹوں کے دوران اس مہلک بیماری سے 2752 صحت یاب ہوئے ہیں۔ وہیں 50 افراد کی موت ہوئی ہے۔

kashmir
kashmir
author img

By

Published : May 7, 2021, 10:22 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یوٹی میں اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

جموں کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5443 مثبت معاملے درج ہوئے ہیں۔ ان چوبیس گھنٹوں کے دوران اس مہلک بیماری سے 2752 صحت یاب ہوئے ہیں۔ وہیں 50 کی موت ہوئی ہے۔

نئے معاملوں کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں کی مجموعی تعداد بڑھ 206954 ہو گئی ہے۔ اب تک یو ٹی میں اس جان لیوا بیماری کی وجہ سے 2612 اموات ہوئی ہیں جبکہ 160035 افراد اس وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر میں 3575 میں کورونا وائرس تشخیص ہوئی ہے۔ سرینگر میں آج بھی ایک ہزار سے زائد معاملے سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرینگر میں 1071 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

بارہمولہ 496، بڈگام 384، پلوامہ 118، کپواڑہ 198، اننت ناگ 568، بانڈی پورہ 93، گاندربل 169، کولگام 344 شوپیاں میں 134 میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔ ادھر جموں خطے میں آج 1868 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ضلع جموں میں 639، ادھمپور 292 راجوری 300، ڈوڈہ 37، کٹھوعہ 226 سانبہ 121، کشتواڑ 39، پونچھ 95 رامبن 67 اور ریاسی سے 52 نئے مثبت معاملے درج ہوئے ہیں۔ یوٹی میں اب فعال معاملے چوالیس ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں۔ اب یہاں 44307 فعال معاملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.