ETV Bharat / state

سال 2019میں سنگبازی کے سب سے زیادہ واقعات رونما

حق اطلاعات قانون (RTI)کے تحت دائر ایک عرضی کے جواب میں مرکزی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سال 2019میں جموں و کشمیر میں سنگبازی کےسب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 10:57 PM IST

مرکزی وزارت داخلہ نے اعداد و شمار فراہم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال رفتہ میں جموں و کشمیر میں مجموعی طور سنگبازی کے 1996واقعات رونما ہوئے۔
وزارت داخلہ کے مطابق سال 2018میں 1458جبکہ سال 2017میں سابق ریاست جموں و کشمیر میں سنگبازی کے 1412واقعات رونما ہوئے۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں وادی کے 10اضلاع میں ہی سب سے زیادہ سنگبازی کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.