ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 68614 افراد متاثر - news of jammu and kashmir

گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 22 افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 2:56 AM IST

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں آج 1249 پازیٹیو کیسز پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے 1104 نئے مثبت معاملات کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 68614 ہو گئی ہے۔ آج پائے گئے کیسز میں سے 624 خطہ جموں سے ہیں اور 480 خطہ کشمیر سے ہیں۔ علاوہ ازیں 22 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں 14 جموں سے ہیں اور 8 کشمیر وادی سے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ 1549 کورونا مریض آج صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب ہوئے مریضوں میں سے 960 جموں خطے سے ہیں اور 589 کشمیر وادی سے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 68614 پازیٹیو کیسز میں سے 19451 کیسز فعال ہیں جبکہ 48079 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1084 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں سے 283 جموں سے ہیں اور 801 کشمیر وادی سے ہیں۔

ضلع سرینگر میں اب تک سب سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.