ETV Bharat / state

Weapon Snatching Bid Foiled شوپیاں میں رائفل چھیننے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

شوپیاں کے امام صاحب علاقے میں پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش کے دوران نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار نوجوان کی شناخت شاہد احمد ڈار ساکن ترنز موہن پورہ کے بطور کی گئی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jul 20, 2023, 10:27 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں پولیس نے ایک نوجوان کو ہتھیار چھیننے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ذرائع کےمطابق شوپیان ضلع کے امام صاحب علاقے میں اسپیشل آپریشنز گروپ کیمپ کے سامنے ایک ایس او جی پولیس اہلکار سے ایک نوجوان نے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی۔ تاہم اس دوران اہلکار نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر نوجوان کو موقع پر ہی دبوچا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایک نوجوان جس کی شناخت شاہد احمد ڈار ساکن ترینج شوپیاں کے بطور ہوئی ہے نے ایک اسپیشل آپریشنز گروپ کے ایک اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی کوشش تاہم ایس او جی اہلکاروں نے اس کوشش کو ناکام بنادیا اور اس نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

مزید پڑھیں: Rifle Snatching In Anantnag: اننت ناگ میں ہتھیار چھیننے کی ناکام کوشش

بتادیں کہ جنوبی ضلع اننت ناگ میں منگک دیر شام عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی۔ اس حملے میں دو مزدور زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جنوبی ضلع اننت ناگ میں ملیٹینٹوں نے منگل دیر شام غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو مزدور زخمی ہوگئے۔ دونوں زخموں کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں علاج ومعالجہ کے لیے داخل کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.