ETV Bharat / state

Protests Against Road Construction in Shopian: شوپیان میں حکومت کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج - سیب باغیچوں کو نقصان

حکومت کی طرف سے شوپیان سے کولگام تک نیشنل ہائی وے 444 تعمیر National Highway 444 from Shopian to Kulgam ہونے جا رہا ہے، مقامی لوگوں کے مطابق چوبیس ہزار کنال آراضی پر پھیلے سیب باغیچوں Apple Orchards کو کاٹا جائے گا جس کی وجہ سے سیب کی معیشت پوری طرح ختم ہو جائے گی۔ Protests Against Road Construction in Shopian

Protests Against Road Construction in Shopian: شوپیان میں حکومت کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 3:30 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں مقامی لوگوں نے آج حکومت کے خلاف زور دار احتجاج Protests Against Road Construction in Shopian کیا۔ احتجاجیوں نے بتایا کہ حکومت کی طرف سے شوپیان سے کولگام تک نیشنل ہائی وے 444 تعمیر کیا جا رہا ہے اور اس سلسلہ میں ملازمین نے درجنوں دیہاتوں میں سیب باغیچوں میں نشان دہی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Protests Against Road Construction in Shopian: شوپیان میں حکومت کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

مقامی لوگوں کے مطابق اس سڑک کی تعمیر سے چوبیس ہزار کنال آراضی پر پھیلے باغیچوں Apple Orchards کو کاٹا جائے گا جسکی وجہ سے سیب کی معیشت پوری طرح ختم ہو جائےگی۔ ضلع شوپیان کے درجنوں دیہات جس میں پنجورہ، ہبڈی پورہ، لوہند، راولپورہ، گناپورہ، شرطپورہ، دچھی پورہ، آرش پورہ، اویند، بمنی پورہ اور دیگر علاقوں کے لوگوں نے آج اس حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ National Highway 444 from Shopian to Kulgam

مقامی لوگوں نے بتایا کہ ایک درجن سے زائد دیہاتوں کے لوگوں کا روزگار اور آمدنی کا واحد ذریعہ چھینا جارہا ہے۔ لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ان باغیچوں کو کاٹنے کے خلاف ہیں اور حکومت کو چاہئے کہ وہ اس فیصلے کو واپس لے لے تاکہ غریب کاشتکار بھی اپنی زندگی بسر کر سکیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر شوپیان نے بتایا کہ وہ آنے والے دو روز میں اس مسلئہ پر بات کریں گے۔ Protests Against Road Construction in Shopian

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.