ETV Bharat / state

شوپیان کے نازنین پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن - شوپیان کے نازنین پورہ گاؤں

جنوبی ضلع شوپیان کے نازنین پورہ گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

شوپیان کے نازنین پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 11:14 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:08 AM IST

ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر فوج کی 44 آر آر، سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی نے نازنین پورہ گاؤں کو محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔

آخری اطلاعات ملنے تک تلاشی کارروائی جاری ہے۔

واضح رہے کہ آج صبح بھی ضلع شوپیان کے ہیف گاؤں میں اسی طرح کے تلاشی آپریشن کے دوران فورسز نے علاقے سے عسکریت پسند کے تین معاون کو گرفتار کیا ہے جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.