ETV Bharat / state

شوپیان میں سرچ آپریشن - جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان

سکیورٹی فورسز کی 34 آر آر، سی آر پی ایف اور جے کے پی نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

شوپیان میں سرچ آپریشن
شوپیان میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 3:52 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں فورسز اہلکاروں نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شوپیان ضلع کے بمنی پورہ علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کی سہ پہر تین بجے سکیورٹی فورسز کی 34 آر آر، سی آر پی ایف اور جے کے پی نے مشترکہ طور پر بمنی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

فورسز اہکاروں نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھائے ہیں علاقے میں گھر گھر تلاشی کارروائیاں جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.