ETV Bharat / state

شوپیان میں تلاشی مہم جاری - جنوبی کشمیر

جنوبی کشمیر میں حالیہ غیر ریاستی ہلاکتوں کے بعد سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے تلاشی کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔

شوپیان میں تلاشی مہم جاری
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 5:33 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں گزشتہ ہفتہ کے دوران فورسز اہلکار جن میں فوج،سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس شامل ہے نے قریب دو درجن سے زائد گاؤں کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کارروائیاں عمل میں لائی تاہم ابھی تک فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ امنا سامنا نہ ہوا۔

شوپیان میں تلاشی مہم جاری

ضلع شوپیان کے ترینج علاقے کو پیر کی صبح سے فوج کی 44 آر آر پی ایف اور ایس او جی شوپیان نے مشترکہ طور پر محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہے۔ جو یہ خبر لکھنے تک جاری تھا۔

فورسز اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔اس دوران ترینج نامی گاؤں کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھائے گے اور کسی کو گاؤں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

---------- Forwarded message ---------
From: Shahid Tak <shahid.tak@etvbharat.com>
Date: Tue, Nov 19, 2019 at 3:13 PM
Subject: jk-spn-caso in Shopain-jk10016
To: Urdu Desk <urdudesk@etvbharat.com>, J & K Desk <jkdesk@etvbharat.com>

جنوبی کشمیر میں حالیہ غیر ریاستی ہلاکتوں کے بعد جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے تلاشی کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں وہیں جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں گزشتہ ہفتہ کے دوران فورسز اہلکار جن میں فوج،سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس شامل ہے نے قریب دو درجن سے زائد گاؤں کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کارروائیاں عمل میں لائی تاہم ابھی تک فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ امنا سامنا نہ ہوا۔
ضلع شوپیان کے ترینج علاقے کو پیر کی صبح سے فوج کی 44آر آر پی ایف اور ایس آو جی شوپیان نے مشترکہ طور پر محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہے جو یہ خبر لکھنے تک جاری تھا۔ فورسز اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہے۔اس دوران ترینج نامی گاؤں کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھائے گے اور کسی کو گاؤں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.