ETV Bharat / state

Mughal Road Opens for One Way Traffic تاریخی مغل روڈ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 5:22 PM IST

تاریخی مغل روڈ کو 8 گھنٹے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔ مغل روڈ کو آج صبح اس وقت ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا جب صوبہ جموں کے راجوری ضلع کے پوشانہ علاقے میں روڑ پر پسیاں گر آئی تھیں۔ Mughal Road Opens For One Way Traffic

Mughal Road Opened For One Way Traffic
تاریخی مغل روڈ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

شوپیاں: وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے 86 کلو میٹر طویل تاریخی مغل روڈ کو زائد از 8 گھنٹے بعد آج ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ مغل روڈ کو آج صبح اس وقت ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا جب صوبہ جموں کے راجوری ضلع کے پوشانہ علاقے میں روڑ پر پسیاں گر آئی تھی۔

تاریخی مغل روڈ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

محکمہ مغل روڈ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے روڑ کو صاف کرنے کی کاروائیاں شروع کردی اور آج سہہ پہر چار بجے کے قریب روڈ پر ایک طرفہ ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔ Mughal Road Opens For One Way Traffic

یہ بھی پڑھیں: One way Traffic in Srinagar Jammu Highway: جموں سرینگرقومی شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.