ETV Bharat / state

Mughal Road Closed After Fresh Snowfall: مغل روڈ پر برفباری، ٹریفک کی نقل و حرکت بند - تاریخی مغل شاہراہ برفباری

رواں موسم کی پہلی برفباری کے بعد مغل روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے عارضی طور بند کر دیا گیا ہے۔ Mughal Road Closed After Fresh Snowfall

مغل روڈ پر برفباری، ٹریفک کی نقل و حرکت بند

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 6:31 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع سے جوڑنے والی تاریخی مغل شاہراہ کو برفباری کے بعد ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مغل روڈ حکام کے مطابق مغل شاہراہ پر پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برف باری ہو کے نتیجے میں روڈ پر برف جمع ہونا شروع ہوگئی ہے اور احتیاطی طور پر مغل روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ Mughal Road Closed for Traffic After Snowfall

رواں موسم کی پہلی برفباری کے بعد مغل روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے عارضی طور بند کر دیا گیا ہے۔ حکام نے امید ظاہر کی کہ برفباری بند ہونے اور مغل شاہراہ پر سے برف ہٹانے کے بعد ہی شاہراہ پر ٹریفک کے نقل و حمل کی اجازت دی جائے گی۔ موسم سرما میں بھاری برفباری کے پیش نظر شاہراہ ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے مکمل بند کر دی جاتی ہے اور بعض اوقات کئی ہفتوں تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہتی ہے۔

واضح رہے کہ مغل روڈ سرینگر - جموں قومی شاہراہ کے بعد واحد شاہراہ ہے جو وادی کشمیر کو ملک کی دیگر ریاستوں سے جوڑتی ہے۔ Historic Mughal Road in Kashmirمغل شاہراہ ہندوستان کے سب سے دلکش اور دلفریب شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ مغل روڈ پر کئی دلکش وادیاں، آبشار، اور کوہسار، ہیں جن کو ملک و بیرون ممالک سے ہر سال ہزاروں سیاہ دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔

مزید پڑھیں: Traffic Resumed on Srinagar Jammu Highway کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ بحال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.