مقامی لوگوں کے مطابق فوج کی ایک گشتی پارٹی علاقے سے گزری اور باغیچوں کی طرف رواں ہوئی جس دوران لوگوں نے گولی چلنے کی آواز سنی۔
فوجی ذرائع کے مطابق فوج نے باغیچوں میں ایک مشتبہ جگہ پر کچھ فائر کیے۔ تاہم کوئی جوابی کارروائی نہیں ہوئی۔ فی الحال علاقے میں حالات ٹھیک ہیں۔