ETV Bharat / state

شوپیان میں گرینیڈ حملہ - عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں کی ایک پارٹی پر گرینیڈ سے حملہ کر دیا۔

شوپیان: فورسز اہلکاروں پر عسکریت پسندوں کا حملہ

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 12:24 PM IST

Updated : Aug 5, 2020, 2:23 PM IST

قصبہ شوپیان کے بنہ بازار چوک میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی ایک پارٹی پر گرینیڈ پھینک کر فائرنگ کی۔ جس پر سی آر پی ایف اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کی۔ تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

فائرنگ کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں میں دہشت پیھل گیا ۔

شوپیان میں گرینیڈ حملہ

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش شروع کردی ہیں.

واضح رہے کہ گزشتہ مہینہ کی 26 تاریخ کو بھی عسکریت پسندوں نے اسی جگہ پر حملہ کیا تھا تاہم اس حملہ کے دوران بھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

Last Updated : Aug 5, 2020, 2:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.