ETV Bharat / state

Magisterial Enquiry in Turkwangam Case: شوپیاں نوجوان کی ہلاکت معاملہ کی مجسٹریل انکوائری کے احکامات

author img

By

Published : May 15, 2022, 10:00 PM IST

Updated : May 15, 2022, 10:55 PM IST

جموں و کشمیر کے ترکہ وانگام شوپیاں میں گولی لگنے سے 25 سالہ نوجوان شعیب احمد کی ہلاکت پر ڈپٹی کمشنر شوپیان نے مجسٹریل انکوائری کے احکامات صادر کیے ہیں۔Magisterial Enquiry in Turkwangam Case

Magisterial Enquiry in Turkwangam Case: شوپیاں نوجوان کی ہلاکت کے معاملہ میں مجسٹریل انکوائری کے احکامات

شوپیاں میں 25 سالہ نوجوان شعیب احمد کی ہلاکت پر ڈپٹی کمشنر شوپیان نے مجسٹریل انکوائری کے احکامات صادر کیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ترکہ وانگام شوپیاں میں پیش آئے معاملہ کی مجسٹریل انکوائری کے احکامات صادر کیے گئے ہیں اور مقررہ وقت میں اس معاملہ کی جانچ کی جائےگی۔ Magisterial Enquiry in Turkwangam Case

واضح رہے کہ آج سہ پہر کے وقت شوپیان ضلع میں ایک 25 سالہ نوجوان کی ہلاکت گولی لگنے سے ہو گئی۔ مذکورہ نوجوان کی شناخت صحیب احمد ولد غلام محمد ساکنہ ترکہ وانگام کے بطور ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق صحیب گنائی اپنی دکان 'صحیب سپیر پارٹس' پر تھا اور وہ کچھ ہی میٹر دور ایک نالہ میں گیا، اسی دوران فورسز اہلکار ایک گاڑی سے اتر گئے اور صحیب پر فائرنگ کی، جس کی وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔Magisterial Enquiry in Turkwangam Case

یہ بھی پڑھیں: شوپیاں میں نوجوان کی لاش برآمد، لواحقین نے قتل کا الزام عائد کیا

انہوں نے بتایا کہ اگرچہ اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ علاج کے دوران دم توڑ گیا۔ وہیں پولیس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عسکریت پسندوں نے دراز پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین پر فائرنگ کی جس دوران کراس فائرنگ میں ایک مقامی نوجوان زخمی ہوگیا اور بعد میں ہسپتال میں اس کی موت ہو گئی۔Magisterial Enquiry in Turkwangam Case

Last Updated : May 15, 2022, 10:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.