ETV Bharat / state

CASO in Shopian شوپیاں کے دو گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن - شوپیاں میں ملیٹینٹ

سکیورٹی فورسز نے شوپیاں کے دو دیہاتوں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ سکیورٹی فروسز نے علاقہ کے خارجی اور داخلی راستوں کو سیل کر دیا ہے۔CASO in Shopian

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Dec 29, 2022, 9:22 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے دو دیہاتوں کو فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ فورسز اہلکاروں کو خدشہ ہے کہ ان دو علاقوں میں عسکریت پسند چھپے ہوسکتے ہیں جس کے بعد ان علاقوں کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔Search operation in Shopian

تفصیلات کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز،سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیاں کے سید پورہ پائن علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ وہیں ضلع کے دوسرے علاقے اگلر زینہ پورہ میں بھی فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے پورے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر پہرے بٹھا کر علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔Militant Presence In Shopian Village

مزید پڑھیں: Militancy Related Cases In 2022 جموں و کشمیر کی خودمختاری ختم کرنے کے بعد کیا عسکریت پسندی میں کمی آئی؟

اندھیرے ہونے کی وجہ سے دونوں علاقوں میں فلڈ لائٹس لگا کر روشنی کا انتظام کیا گیا ہے اور یہ خبر تحریر کرنے تک علاقہ میں گھر گھر تلاشی کارروائی جاری تھی ۔Flood Lights Installed In Shopian

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.