ETV Bharat / state

رامبن: بنیادی سہولیات کے لیے نوجوانوں کا احتجاج

نوجوانوں نے گورنر انتظامیہ سے ان کے مسائل کو جلد حل کرنے کی اپیل کی اور ایسا نہ ہونے پر انہوں نے جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر احتجاج کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

youth protested
نوجوانوں کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 10:26 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کی سب ڈویژن رامسو میں نوجوانوں کی جانب سے ایک پر امن احتجاج کیا گیا۔

نوجوانوں کا احتجاج

احتجاج سیکولر سٹرگلر یوتھ آف رامسو کی رہنمائی میں سب ڈویژن رامسو دفتر کے احاط میں بنیادی مسائل جیسے اسپتال کی خستہ حالی، شہید ارشد میموریل کرکٹ گراؤنڈ کو ڈھانے کے بعد دوبارہ تعمیر کرنے میں کی جارہی دیری، ہائی اسکول رامسو کا درجہ بڑھانے سمیت تعمیراتی کام کے دوران رامسو علاقے میں گرد و غبار سے پیدا ہونے والی صورتحال کو لیکر احتجاج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیری ثقافت اور فنکاروں کے لیے بہت کچھ کرنا ہے'

احتجاج کے بعن ایک میمورنڈم ایس ڈی ایم رامسو کے پاس جمع کیا گیا۔ نوجوانوں نے گورنر انتظامیہ سے ان کے مسائل کو جلد حل کرنے کی اپیل کی اور ایسا نہ ہونے پر انہوں نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر احتجاج کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.