ETV Bharat / state

کووڈ 19: رامبن میں ماسک پہننا لازمی - ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ رامبن

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں انتظامیہ کی جانب سے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

رام بن: ماسک پہننا لازمی قرار
رام بن: ماسک پہننا لازمی قرار
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 9:21 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں عالمی وبا کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اس سلسلے کے تحت سنیچر کو فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

رام بن: ماسک پہننا لازمی قرار
رام بن: ماسک پہننا لازمی قرار

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ رامبن ناظم زئی خان نے ہفتے کو ایک حکم نامہ جارتے کرتے ہوئے ضلع بھر میں ہر شہری کے لیے فیس ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے ’’تاکہ کووڈ19 جیسی وبائی بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔‘‘

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں سے دو سو روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ یہ حکمنامہ ضلع بھر میں اتوار سے لاگو ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.