ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثے میں خاتون سمیت دو ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

رامبن: سڑک حاثے میں خاتون سمیر دو ہلاک
رامبن: سڑک حاثے میں خاتون سمیر دو ہلاک
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 7:18 PM IST

پولیس زرائع کے مطابق ایک بولیرو جموں سے سرینگر جا رہی تھی کہ شاہراہ کے ماروگ ٹنل نمر دو کے مقام پر مٹی کے تودے اور پسی کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں دونوں مسافر موقع پر ہلاک ہو گئے۔

رامبن: سڑک حاثے میں خاتون سمیر دو ہلاک

اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایچ سی، پولیس اور رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کر کے بڑی مشقت کے بعد دونوں لاشوں کو ملبے سے نکال کر ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔

ہسپتال میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد ایوب (40) ولد محمد حیات ساکنہ کدلبل پمپوں ضلع پلوامہ خالد بیگم زوجہ منظور احمد ساکنہ بژگام کے طور پر ہوئی ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں وارثین کے حوالے کر دی جائے گی۔ یہ حادثہ دن کے قریب ساڑھے تین بجے پیش آیا۔
رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں

پولیس زرایع کے مطابق بیلورہ زیر نمبری JK13C-6600 جموں سے سرینگر جارہی تھی کہ شاہراہ کے ماروگ ٹنل نمر 2 کے مقام پر مٹی کے تودے اور پسی کی زد میں گی جس کے نتیجہ میں دونوں مسافر مواقع پر ہلاک ہو گئے گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایچ سی، پولیس اور رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے بڑی مشقت کے بعد دونوں لاشوں کو ملبے سے نکال کر ضلع ہسپتال رامبن منتقل جہاں ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد ایوب (40) ولد محمد حیات ساکنہ کدلبل پمپوں ضلع پلوامہ خالد بیگم زوجہ منظور احمد ساکنہ بژگام کے نسبت ہوئ ہے قانونی لوازمات پورے کرنے بعد لاشیں وارثین کے حوالے کر دی جائ گی یہ حادثہ تین کے قریب ساڑھے تین بجے پیش آیا

رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی

Visuals....
Byte...1 VOLUNTEER.... BASHIR AHMED''
BYTE' '' '' 2- Medical superintendent DH Ramban '' 'Dr Opinder Singh

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں

Conclusion:رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.