ETV Bharat / state

رامبن: 34 کلو منشیات برآمد

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 10:14 PM IST

سمگلر یہ منشیات وادی کشمیر سے پنجاب کی جانب لے جا رہا تھا۔ جہاں یہ منشیات نوجوان لڑکوں کو اونچی قیمت میں فروخت کرتا تھا۔

34 کلو منشیات برآمد
34 کلو منشیات برآمد

مرکزی کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے ایک منشیات سمگلر کو گرفتار کر کے 34 کلو بھکی برامد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق تھانہ بٹوت نے مصدقہ اطلاع پر ناشری ٹنل کے قریب قومی شاہراہ پر ناک لگا کر ٹرک نمبر پی بی 32 جے 8597 روک کر تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران ٹرک سے 34 کلو گرام بھکی برامد ہوئی۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور وریندر سنگھ ولد سعجان سنگھ ساکنہ ماجیوارہ تحصیل سروال ضلع لدھیانہ پنحاب کو گرفتار کر کے گاڑی کو بھی ضبط کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: نہ گاؤں میں اسکول، نہ شہر سے رابطہ

یہ کاروائی انسپکٹر رنجیت سنگھ کی قیادت میں ایس ایس پی رامبن کے حکم پر کی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ سمگلر یہ منشیات وادی کشمیر سے پنجاب کی جانب لے جا رہا تھا۔ جہاں یہ منشیات نوجوان لڑکوں کو اونچی قیمت میں فروخت کرتا تھا۔ اس سے قبل پولیس نے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔ اس کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت کیس بھی درج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.