ETV Bharat / state

رامبن: عوام بنیادی سہولیات سے محروم

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن کی تحصیل راجگڑھ میں لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

گردھاری لعل بھگت
author img

By

Published : May 19, 2019, 5:22 PM IST

بی جے پی کے یوتھ ضلع سیکرٹری گردھاری لعل بھگت نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ضلع رامبن کی تحصیل راجگڑھ کے اکثر سکولوں اور ہسپتالوں میں طبی و تعلیمی عملے کی قلت ہے جس کی وجہ سے طلبہ کی پڑھائی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

گردھاری لعل بھگت

انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ ہائرسکنڈری اسکول راجگڑہ، ہائی اسکول، ہالہ، چھٹگلی اور دوسرے مڈل اسکول میں استادوں کی اسامیاں گزشتہ دو برس سے خالی پڑی ہیں اور سکولوں میں دیگر سہولیات بھی میسر نہیں کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راجگڑھ کو سنہ 2014 میں تحصیل کا درجہ ملنے بعد کئی آفسروں کی کرسیاں خالی ہیں، جن میں بلاک ڈیولپمنٹ افیس راجگڑھ شامل ہے جس کی کرسی پچھلے چھ ماہ سے خالی پڑی ہے۔

انہوں نے ریاست کے گورنر انتظامیہ سے بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ طبی اور تعلیمی عملے کی کمی کو پورا کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ بیماروں کا وقت پر علاج اور بچوں کا مستقبل خراب ہونے سے بچایا جا سکے ۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کی تصیل راجگڑھ میں لوگوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے جسکی وجہ لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے

بھارتی جنتا پارٹی( BJP)کے یوتھ ضلح سیکرٹری گردھاری لعل بھگت نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ضلع رامبن کی تصیل راجگڑھ کے اکثر سکولوں اور ہسپتالوں میں طبی و تعلیمی عملے زبردست قلت کی وجہ سے لوگوں مشکلات اور زیر تعلیم بچوں کی پڑھائی بڑی طرح متاثر ہورہی ہے ۔
انہوں نے کہا گورنمنٹ ہائرنکنڈری سکول رجگڑہ، ہائ سکول کمیت، ہالہ ، چھٹگلی اور دوسرے مڈل اسکول میں استادوں کی اسامیاں گزشتہ دد سالوں سے خالی پڑی ہیں اور سکولوں میں دیگر سہولیات بھی میسر کی گئ ہیں ا نہوں نے کہا تیس ہزار سے زیادہ مشتمل آبادی کے لئے سرکار کی طرف ایک پرائمری ہیلتھ سنٹر قایم گیا تھا پچلے ایک دھائ سے ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ نہ ہونے کی وجہ سے مفلوج ہو کے رہ گیا ہسپتال میں دس ڈاکٹر تعنیات ہیں اس میں بھی ایک لاپتہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو خاص کر بزرگ اور مریضوں کو رامبن اور جموں کا روخ کرنا پڑتا ہے انہوں نے راجگڑھ کو سال 2014 میں تصیل کا درجہ ملنے بعد کئ آفسروں کی کرسیاں خالی ہے جن میں بلاک ڈیولپمنٹ افیس راجگڑھ شامل ہے کی کرسی پچھلے چھ ماہ سے خالی پڑی ہے جس کی وجہ سے پسماندہ اور غریب لوگوں جو غریی کی سطح سے۔ نیچے زندگی بسر کرتے ہیں MGNREGS مندیگاس سکیم کے تحت کام کی آجرت واگزار نیں کی جارہی ہے ۔
انہوں نے مقامی لوگوں نے اس سلسلہ میں کئ مرتبہ انتظامیہ سے اپیل کی گئ تھی تاہم اس کے باوجود مسلہ حل نہیں ہوا ۔انہوں نے ریاست کے گورنر انتظامیہ سے بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ طبی اور تعلیمی عملے کی قلت کو پورا کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ بیماروں کا وقت پر علاج اور بچوں کا مستقبل خراب ہونے سے بچایا جا سکے ۔

Body:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کی تصیل راجگڑھ میں لوگوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے جسکی وجہ لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے

Conclusion:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن کی تصیل راجگڑھ میں لوگوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے ۔
بھارتی جنتا پارٹی کے یوتھ ضلح سیکرٹری ایس سی سیل گردھاری لعل بھگت نے تصیل راجگڑھ کے اکثر سکول اور ہسپتال میں زبردست عملے کی قلت کی وجہ سے لوگوں مشکلات اور زیر تعلیم بچوں کی پڑھائی بڑی طرح متاثر ہورہی ہے ۔
انہوں نے کہا گورنمنٹ ہائرنکنڈری سکول رجگڑہ، ہائ سکول کمیت، ہالہ ، چھٹگلی اور دوسرے مڈل اسکول میں استادوں کی اسامیاں گزشتہ دد سالوں سے خالی پڑی ہیں اور سکولوں میں دیگر سہولیات بھی میسر کی گئ ہیں ا نہوں نے کہا تیس ہزار سے زیادہ مشتمل آبادی کے لئے سرکار کی طرف ایک پرائمری ہیلتھ سنٹر قایم گیا تھا پچلے ایک دھائ سے ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ نہ ہونے کی وجہ سے مفلوج ہو کے رہ گیا ہسپتال میں دس ڈاکٹر تعنیات ہیں اس میں بھی ایک لاپتہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو خاص کر بزرگ اور مریضوں کو رامبن اور جموں کا روخ کرنا پڑتا ہے انہوں نے راجگڑھ کو سال 2014 میں تصیل کا درجہ ملنے بعد کئ آفسروں کی کرسیاں خالی ہے جن میں بلاک ڈیولپمنٹ افیس راجگڑھ شامل ہے کی کرسی پچھلے چھ ماہ سے خالی پڑی ہے جس کی وجہ سے پسماندہ اور غریب لوگوں جو غریی کی سطح سے۔ نیچے زندگی بسر کرتے ہیں MGNREGS مندیگاس سکیم کے تحت کام کی آجرت واگزار نیں کی جارہی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.