ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثے میں دو ہلاک، سات زخمی - دو افرا ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق مسافر بردار گاڑی (اکو وین) چندرکورٹ سے راجگڑہ کی جانب جا رہی تھی کہ پاور ہاؤس کے نزدیک شام چھ بجے سڑک سے لڑھک کر 500 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

two died other seven injured
سڑک حادثے میں دو ہلاک
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 10:43 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثہ ہوا، جس میں دو افرا ہلاک جبکہ دیگر سات زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

سڑک حادثے میں دو ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق مسافر بردار گاڑی (اکو وین) چندرکورٹ سے راجگڑہ کی جانب جا رہی تھی کہ پاور ہاؤس کے نزدیک شام چھ بجے کے آس پاس سڑک سے لڑھک کر 500 فٹ گہرے کھائی میں جا گری۔ اس کے نتیجہ میں ایک شیرخور بچی سمیت نو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے کی خبر ملتے ہی پولیس، آرمی جوانوں، مقامی رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کرکے شدید زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا، جہاں چار دن کی ایک کمسن بچی سمت دو افراد نے دم تھوڑ دیا جبکہ دو شدید زخمیوں کو میڈیکل کالج و ہسپتال جموں منتقل کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ چھ افراد کا علاج ضلع ہسپتال میں چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'بیٹے کو زندہ دیکھ کر یقین نہیں آ رہا ہے'

زخموں کی شناخت ہلیمہ بیگم (28)، زوجہ منظور احمد ساکنہ راجگڑہ، ڈرائیور فردوس احمد (38) ولد غلام بنی بٹ ساکنہ چکہ راجگڑہ، رستم علی (50) ولد شیر محمد ساکنہ راجگڑہ، رمیش کمار (32) ولد قہر سنگھ ساکنہ قاستی گڑہ، حفیظہ بیگم (45) زوجہ رستم علی ساکنہ راجگڑہ، مشتاق احمد (40) ولد لعل دین ساکنہ چکہ راجگڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ہلاک ہونے والے کی شاخت اوم کار سنگھ (19) اور چار دن کی بچی دحتر احمد ساکنہ راجگڑہ کے نسب ہوئی۔ چندرکورٹ پولیس نے متعلقہ دقعات کے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.