ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سرینگر میں سیاحوں نے تازہ برفباری کا خوب لفت اٹھایا، سیاحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں - TOURISTENJOY SNOWFALL

کئی سیاحوں کہا کہ ہماری زندگی کا خواب تھا کہ ہم وادی کشمیر میں برفباری دیکھیں اور ہم کافی خوش ہیں۔

سرینگر میں سیاحوں نے تازہ برفباری کا خوب لفت اٹھایا
سرینگر میں سیاحوں نے تازہ برفباری کا خوب لفت اٹھایا (Image Source: ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : 14 hours ago

Updated : 13 hours ago

سرینگر : مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمای راجدھانی سرینگر میں آج ہفتہ کے روز بھی غیر ملکی سیاحوں نے تازہ برفباری کا خوب لفت اٹھایا۔ آج صبح سے ہی مختلف جگہوں پر سیاح برفباری کا لطف اٹھاتے دیکھے گئے۔

اس دوران سرینگر کے تاریخی گھنٹہ گھر میں صبح سے ہی درجنوں غیر ملکی سیاح سیلفی کے ساتھ ساتھ ڈانس کرتے ہوے دیکھے گیے۔ زیادہ تر سیاح اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ برف باری کا مزہ لیتے ہوئے دیکھے گئے۔ اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوے کئی سیاحوں کہا کہ ہماری زندگی کا خواب تھا کہ ہم وادی کشمیر میں برفباری دیکھیں اور ہم کافی خوش ہیں۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ برف باری کے موقعے پر کشمیر آنے سے خوشی محسو ہو رہی ہے۔ ان کا مزید کہپنا ہے کہ ایسا نظارہ کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا۔

سرینگر میں سیاحوں نے تازہ برفباری کا خوب لفت اٹھایا (Video Source: ETV Bharat)

سیاح برف باری کے درمیان کچھ جگہوں پر مزہ لے رہے ہیں لیکن دوسری جگہوں پر پریشانی بھی ہو رہی ہے۔کشمیر میں برف کی چادر پھیل گئی ہے۔ اننت ناگ سے بارہمولہ تک برف پڑی ہے۔ سیاح اس موسم کو بہت خوشگوار محسوس کر رہے ہیں۔ نئے سال سے قبل سیاحوں کی بڑی تعداد کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے پہنچی ہے۔ لیکن یہ برف باری اب سیاحوں کے لیے آفت بن چکی ہے۔ برف باری اتنی شدید ہے کہ گاڑیاں چل نہیں رہی ہیں۔ سیاح ہر طرف پھنس گئے ہیں۔ وہ رات سڑکوں پر گزارنے پر مجبور ہیں۔ ایسے میں کشمیری ان کے لیے فرشتے بن رہے ہیں۔سرکار سے لے کر کشمیری عوام سیاحوں کی مدد کے لئے پیش پیش ہیں۔

Last Updated : 13 hours ago
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.