ETV Bharat / state

Road Accident in Ramban: رامبن میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی - رامبن ہسپتال تازہ خبر

رامبن کے سیری سینچا سڑک پر آج شام ایک سڑک حادثے میں ایک کمسن بچہ سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو علاج ومعالجہ کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔Road Accident In Ramban

road-accident-in-ramban-bhagna-link-road-four-persons-injured
رامبن میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
author img

By

Published : Apr 30, 2022, 10:20 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے آج شام ایک سڑک حادثے میں ایک کمسن بچہ سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیری-سینچا رابطہ سڑک پر ایک لوڈ کیریئر زیر نمبرJK02CQ-8971 کو بیولی کے مقام پر حادثہ پیس آیا۔ گاڑی سڑک سے پھسل کر تقربیاً 500 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

رامبن میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی

مزید پڑھیں:

اس حادثہ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک کمسن سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور علاج و معالجے کے لئے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت 21 سالہ پرویز احمد ولد محبوب گجر، 31 سالہ محمد شوکت ولد عبدالروف، 6 سالہ نیم احمد ولد شوکت اور 28 سالہ فولیل سنگھ ولد کنج لعل کے طور پر ہوئی ہے۔ اس حوالے سے تھانہ پولیس رامبن نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.