ETV Bharat / state

بانہال: 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کی - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال علاقے کے رہنے والے 18 سالہ نواجوان نے خودکشی کرلی۔

نوجوان نے کی خودکشی
نوجوان نے کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 18, 2021, 10:46 PM IST

متوفی نواجون کی شناخت منظور احمد محمد ایوب کے طور پر ہوئی ہے، تاہم ابھی تک خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

نوجوان نے کی خودکشی

اس معاملے میں بانہال پولیس نے سی آر پی سی 174 تحت معاملہ درج کر لیا اور تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.