ETV Bharat / state

رامبن میں ثقافتی پروگرام کا اہتمام - جموں و کشمیر

مرکز کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ضلع پولیس ہیڈکوارٹر رامبن میں ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

رامبن میں ثقافتی پروگرام کا اہتمام
رامبن میں ثقافتی پروگرام کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 10:15 PM IST

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے وطن کے لیے قربانی دینے والے پولیس اہلکاروں کی یاد میں ضلع پولیس لائن رامبن میں کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران و اہلکار بار ایسو سی ایشن ممبران کے علاوہ مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

رامبن میں ثقافتی پروگرام کا اہتمام

ضلع رامبن کے فنکاروں نے پروگرام میں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔

جموں و کشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثوں کی تقسیم کا عمل مکمل

پروگرام کی شروعات ایس ایس پی رامبن حسیب الرحمان نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پروگرام کا مقصد ہلاک شدہ پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ ہلاک شدہ پولیس نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ملک اور وطن کے لیے اپنی جانیں نچھاور کر دی تھی۔

کلچرل پروگرام میں مقامی ثقافت کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.