ETV Bharat / state

رامبن میں دفعہ 144 کا نفاذ بے اثر - coronovirus news

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی انتظامیہ کی جانب سے ضلع میں نافذ دفعہ 144 کی کھلے عام دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔

رامبن میں دفعہ 144 کا نفاذ بے اثر
رامبن میں دفعہ 144 کا نفاذ بے اثر
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 11:06 AM IST

اس کی سب سے بڑی مثال ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول اور سنگلدان میں دیکھنے کو مل رہی ہے جہاں کھلے عام دفعہ 144 کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

رامبن میں دفعہ 144 کا نفاذ بے اثر

اس قانون کے نفاذ کا مقصد تھا کہ پانچ سے زائد آدمی ایک جگہ جمع نہ ہوں اور کسی بھی جلسے۔جلوس یا اجتماع، احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی۔ لیکن آج ضلع کے سب ڈویژن گول کے سنگلدان اور گول بازار میں کھلم کھلا خلاف اس کی خلاف ورزی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

اس قانون کا اطلاق جموں وکشمیر میں کرونا وائرس کے بڑھتے رجحانات کے پیش نظر روک تھام کے لیے لگایا تھا لیکن اس کا کو ئی اثر کسی بھی جگہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.