ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں انتخاب کے لیے مہم - ضلع کے گیارہ بلاکوں میں انتخاب

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بلاک ڈیولپمنٹ چیئرمین کے انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ضلع کے گیارہ بلاکز میں انتخابی مہم عروج پر ہے۔

جموں و کشمیر میں انتخاب
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 10:09 PM IST

ضلع کے گیارہ بلاکز میں ہونے والے انتخابات کے لئے 43 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں جن میں سات برسراقتدار بی جے پی جماعت سے ہیں باقی تمام آزاد امیدوار کی حثیت سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔

جموں و کشمیر میں انتخاب

اگر زمینی سطح پر دیکھا جائے تو ان کو بھی کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے بھر پور حمایت حاصل ہے۔ جن کانگریس، نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکن اور عہدے دار انتخابی میدان میں اترے ہیں۔

تمام امیدوار بلاک ڈیولپمنٹ چیئرمین کی انتخابی مہم کے دوران عوامی مسائل حل کرنے اور علاقے کی ترقی کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

خواتین امیدوار بھی بلاک ڈیولپمنٹ چیئرمین کے انتخابات میں شامل ہو کر پنچایتوں میں بنیادی سہولیات، تعمیر و ترقی کے علاوہ عورتوں کو حق دلانے کی بات کرتے ہیں۔

پنچایتی راج کو قائم کرنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے بلاک ڈولیمپٹ کونسل کے انتخابات سرکار کا اچھا قدم ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بلاک دیولپمنٹ چیرمین کے انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ضلع کے گیارہ بلاکوں میں انتخابی میم اپنے عروج پر ہے.
ضلع کے گیارہ بلاکوں میں ہونے والے انتخابات کیلئے 43 امیدوار اپنے قسمت آزمائی کر رہے ہیں جن میں سات برسراقتدار بی جے پی جماعت سے ہیں باقی تمام آزاد امیدوار کی حثیت سے چناو میں حصہ لے رہے ہیں اگر زمینی سطح پر دیکھا جائے تو ان کو بھی کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے بھر پور حمایت حاصل ہے جن کانگریس، نیشنل کانفرنس،. پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکن اور عہدے دار چناو میدان اترے ہیں
تمام امیدوار بلاک ڈیولپمنٹ چیرمین کے انتخابی عمل کو مرکزی سرکار کے اس قدم کو شہریوں کے فلاح و بہبود کیلئے تمام اسکیموں کی عمل آوری اور زمینی سطح کے عوامی مسائل کی ترجمانی و ترقی کی بات کرتے ہیں اور خواتین امیدوار بھی بلاک ڈیولپمنٹ چیرمین کے انتخابات میں شامل ہو کر پنچایتوں میں بنیادی سہولیات، تعمیر و ترقی کے علاوہ عورتوں کو حق دلانے کی بات کرتے ہیں
پنچایتی راج کو قائم کرنے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے بلاک ڈولیمپٹ کونسل کے انتخابات سرکار کا اچھا قدم ہے
ہے

Visuals.....
Byte. 1..Kalso devi candidate
Byte 2...Farooq Choudhary candidate

Body:بن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بلاک دیولپمنٹ چیرمین کے انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ضلع کے گیارہ بلاکوں میں انتخابی میم اپنے عروج پر ہے.

Conclusion:پنچایتی راج کو قائم کرنے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے بلاک ڈولیمپٹ کونسل کے انتخابات سرکار کا اچھا قدم ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.