ETV Bharat / state

رامبن میں کئی درماندہ مزدور ہلاک - رامبن میں کئی درماندہ مزدور ہلاک ،

جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ پر ہر قسم کی آمد ورفت روکنے اور سرکاری لاک ڈاون کو نافذ کرنے کے لیے رامبن پولیس کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے نتیجے میں نونہال کے ہنجہال سے تعلق رکھنے والے سات مزدور جوہرٹنل کے مقام پر گزشتہ دنوں سے درماندہ ہو گئے تھے۔

رامبن میں  کئی درماندہ مزدور ہلاک ، ایک شخص زخمی

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 3:39 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن سے تین درماندہ مزدو ہلاک اور ایک شدید زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

رامبن میں  کئی درماندہ مزدور ہلاک ، ایک شخص زخمی
رامبن میں کئی درماندہ مزدور ہلاک ، ایک شخص زخمی

تفصیلات کے مطابق جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہر قسم کی آمدورفت روکنے اور سرکاری لاک ڈون کو نافذ کرنے کے لیے رامبن پولیس کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے نتیجے میں نونہال کے ہنجہال سے تعلق رکھنے والے سات مزدور جوہرٹنل کے مقام پر گزشتہ دنوں سے درماندہ ہو گئے تھے اور پولیس کے عتاب سے بچنے کے لئے اننت ناگ کے کپرن حالسٹار پہاڑی سے بانہال کی طرف آرہے تھے کہ پہاڑی سے پھسل کر ہنچہال کے نالے میں گر شدید زخمی ہوگئے۔

جس میں تین بارش اور برف میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے ۔

مقامی لوگ اور پولیس اور رضاکار، مزدوروں کو بچانے کے لیے جائے واردات پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے تین افراد مردہ برآمد کئے جبکہ چوتھا شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت غلام محمد (34) ولد عبدالرحمان, ریاض احمد (22) ولد محمد رمضان بہورو, پرویز احمد (20) ولد عبدالجمید بہورہ, زبیر احمد (17)ولد محمد شفیع ساکنان ہنجہال تحصیل بانہال ضلع رامبن کے نسبت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.