ETV Bharat / state

Protest Against Construction Company in Ramban: تعمیراتی کمپنی پر مزدوروں کے ساتھ استحصال کا الزام - سرینگر - جموں شاہراہ کی کشادتی پر مامور تعمیراتی کمپنی

سرینگر - جموں قومی شاہراہ Srinagar Jammu National Highway کی کشادگی پر مامور تعمیراتی کمپنی کے مزدوروں نے احتجاج کرتے ہوئے کمپنی پر لیبر قوانین کی خلاف ورزی اور وقت پر تنخواہ نہ دینے کا الزام Construction company Accused of Discrimination عائد کیا۔

Construction company Accused of Discrimination : تعمیراتی کمپنی پر مزدوروں کے ساتھ استحصال کرنے کا الزام

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 4:11 PM IST

رامبن: ضلع رام بن کے ماروگ علاقے میں سرینگر - جموں شاہراہ کی کشادتی پر مامور تعمیراتی کمپنی کے مزدور گذشتہ تقریباً دو ماہ سے مسلسل احتجاجی مظاہرہ Labourers Protest Against Construction Company in Ramban کر رہے ہیں۔

تعمیراتی کمپنی پر مزدوروں کے ساتھ استحصال کرنے کا الزام

احتجاجی مظاہرین نے تعمیراتی کمپنی پر لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور مزدوروں کے ساتھ استحصال Construction company Accused of Discrimination کرنے کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے کہا کہ لیبر قوانین کے مطابق ایک مزدور کو 16سے 18ہزار روپے فراہم کرنے بجائے کمپنی کی جانب سے مزدوروں کو محض 9ہزارو روپے ماہانہ دئے جاتے ہیں۔

احتجاج کر رہے مزدوروں نے مزید کہا کہ لیبر قوانین کے مطابق انہیں پراویڈنٹ فنڈ، میڈیکل انشورنس وغیرہ دیگر مراعات سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزدور گزشتہ دو ماہ سے احتجاج پر ہیں تاہم متعلقہ حکام کی جانب سے مزدوروں کی جائز مانگوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.