ETV Bharat / state

فاریسٹ ایکٹ کو جموں کشمیر میں فوری طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ - فاریسٹ ایکٹ

کانگرس کے یوتھ لیڈر فیروز احمد خان نے مرکز کی طرف سے منظور شدہ فاریسٹ ایکٹ 2006 کو جموں کشمیر میں فوری طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فاریسٹ ایکٹ کو جموں کشمیر میں فوری طور نافذ کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : May 28, 2019, 3:24 AM IST

انہوں نے کہا 'گوجر بکروال برادری اور مخصوص طبقے کے لوگوں کو تجاوزات کے نام پر محکمہ جنگلات کے اہلکار تنگ کر رہے ہیں'۔

فاریسٹ ایکٹ کو جموں کشمیر میں فوری طور نافذ کرنے کا مطالبہ

انہوں نے سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ' میتراہ رامبن میں اثر رسوخ رکھنے والے لوگوں نے جنگلات کی زمینوں پر عمارتیں، دکانیں اور اسکولیں تعمیر کی ہیں۔ خاطی افراد پر کارروائی کرنے کے بجائے محکمہ جنگلات غریب عوام اور گوجر بکروال اور مخصوص طبقے کو نشانہ بنا رہے ہیں'۔

گزشتہ روز مخصوص طبقے کے دو رہائشی مکانات توڑ دیے گئے تھے۔ وہیں ایک ہزار سے زیادہ مکانات، دکانیں اور اسکول محکمہ اور ضلع انتظامیہ کی ملی بھگت سے چند برسوں میں تیار کیے گئے ہیں۔

انہوں نے گورنر اور ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے حکومت کو چاہئے کی ان غریب لوگوں کو تجاوزات کے نام پر تنگ نہیں کیا جائے بہ صورت دیگر وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

Intro:رامبن // کانگرس کے یوتھ لیڈر و سابقہ قومی این ایس یو ائ صدر فیروز احمد خان نے مرکز کی طرف منظور شدہ فارسٹ ایکٹ 2006 کو جموں کشمیر میں فوری طور پر نافز کرنے کا مطالبہ کیا یوتھ لیڈر اج رامبن میں ایک پریس کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا گوجر بکروال برادری اور مخصوص طبقہ کے لوگوں کو تجاوزات کے نام پر محکمہ جنگلات کے اہلکار تنگ کر رہے ہیں انہوں سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میتراہ رامبن میں سینکڑوں اسر رسوخ رکھنے والے لوگوں نے سرکای ، گھاس چرائ اور جنگلات کی زمینوں پر عمارتیں ، دوکانیں اور سکولوں کی بڑی بڑی عمارتیں کھڑی کر دی ہے ان لوگوں پر کاروائ کرنے کے بجائے ریاست کی سرکار خآص کر محکمہ جنگلات ان لوگوں کے بجائے غریب مفلس گوجر بکروال اور مخصوص طبقہ کو نشانہ بنا کر ان کے خلاف جو چالیس سالوں سے زاہد علاقوں میں رہتے ہیں ان کے خلاف محکمہ تنک کر کے ان کے گھر توڑ رہے ہیں گزاشتہ روز مخصوص طبقہ کے دو رہائشی مکانات توڑ دیئے ۔ جبکہ ایک ہزار سے زیادہ مکانات دوکانیں اور سکول محکمہ اور ضلح انتظامیہ کی ملی بھگت سے چند سالوں میں تیار کئے گئے ہیں اور وہ اپنا کاروبار چلا رہے ہیں ۔ انہوں نے محکمہ جنگلات کے افسروں اور اہلکاروں پر رشوت لینے کا الزام لگاتے ہوے کہا اگر جو غریت رشوت نہیں دیتا تو اس کو تجاوزات کے نام پر تنگ کر کے گھر توڑ ریے جاتے ہیں انہوں نے گورنر انتظامیہ اور ضلح انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے سرکار کو چاہئے کی ان غرہب لوگوں کو تجاوزات کے نام پر تنگ نہیں کیا جاے بہ صورت دیگر وہ آحتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔

Body: کے یوتھ لیڈر و سابقہ قومی این ایس یو ائ صدر فیروز احمد خان نے مرکز کی طرف منظور شدہ فارسٹ ایکٹ 2006 کو جموں کشمیر میں فوری پر نافز کرنے کا مطالبہ کیا یوتھ لیڈر اج رامبن میں ایک پریس کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے ۔

Conclusion:ریے جاتے ہیں انہوں نے گورنر انتظامیہ اور ضلح انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے سرکار کو چاہئے کی ان غرہب لوگوں کو تجاوزات کے نام پر تنگ نہیں کیا جاے بہ صورت دیگر وہ آحتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.