ETV Bharat / state

Unique Tiranga Rally رامبن میں ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک منفرد انداز میں گھوڑا و شکارا ریلی کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 14, 2022, 3:38 PM IST

مرکزی حکومت نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 سے 15 اگست تک آزادی کی 75ویں سالگرہ منانے کے لیے اپنے گھروں پر ترنگا لہرائیں اور یہ مہم 13 اگست سے شروع ہوئی ہے۔ ضلع رامبن میں ہر گھر ترنگا مہم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک منفرد انداز میں گھوڑا و شکارا ریلی کا اہتمام

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سیاحتی مقام سناسر میں آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک منفرد انداز میں گھوڑا و شکارا ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ بی جے پی ضلع رامبن کے کنوینر شام سنگھ کٹوچ و ایڈوکیٹ سورج سنگھ پریہار کی قیادت میں نکالی گئی اس ترنگا ریلی میں سینکڑوں لوگوں نے ترنگا لہرا کر آزدی کے امرت مہوتسو کا جشن منایا گیا۔Unique Tiranga Rally

واضح رہے ضلع بھر میں ہر گھر ترنگا مہم کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ہر سو ترنگا لہرایا جارہا ہے اور حب الوطنی کا جذبہ سرشار نظر آرہا تھا اس موقع پر بی جے پی لیڈر سورج سنگھ پریہار سمیت دیگر افراد نے بتایا کہ وزیر اعظم کی پہل ہر گھر ترنگا مہم سے ملک بھر میں حب الوطنی کاایک نیا ماحول بنا ہے جو ہماری ملک کی شان میں اضافہ کر رہا ہے۔ horse and boat rally in ramban

مرکزی حکومت نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 سے 15 اگست تک آزادی کی 75ویں سالگرہ منانے کے لیے اپنے گھروں پر ترنگا لہرائیں اور یہ مہم 13 اگست سے شروع ہوئی ہے۔ قومی پرچم کی نمائش کے وقت پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ حکومت نے فلیگ کوڈ آف انڈیا میں ترمیم کی ہے تاکہ ترنگے کو کھلے اور مختلف گھروں یا عمارتوں میں دن رات لہرایا جاسکے۔ Azadi Ka Amrit Mahotsav

بھارت کی آزادی کے 75 ویں سال کے موقع پر آزادی کا امرت مہوتسو کے زیراہتمام 'ہر گھر ترنگا' مہم 13 اگست سے شروع ہوئی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا۔ اس مہم کے تحت لوگوں کو اپنے اپنے گھر پر ترنگا لہرانے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ آزادی کی 75ویں سالگرہ کی یاد میں 'آزادی کا امرت مہوتسو' کے تحت شروع کی گئی یہ مہم 15 اگست تک جاری رہے گی۔ Amit Shah Hoisted Tricolor at Home

یہ بھی پڑھیں : یہ بھی پڑھیں: Muslim family Painting Ashok Chakra in Tricolour: مسلم خاندان سات دہائیوں سے قومی پرچم پر اشوک چکر چھاپنے کا کام کر رہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.