انہوں نے قصبہ بٹوت میں 50 غریب اور بے سہارا خواتین میں ہینڈ میڈ 200 فیس ماسک، ایک کلو چاول، 2 کلو آلو، 1 کلو سویا بین اور 500 گرام سرسوں کا تیل تقسیم کیا۔
اس موقع پر کانگریس صدر بٹوت جنک سنگھ اور ضلعی صدر جموں (خواتین ونگ) پربھا سلاتیا بھی موجود تھیں۔ مستحق خواتین نے کور کے نیک کام اور بروقت مدد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔