ETV Bharat / state

چرس اسمگلر پولیس حراست میں - بٹوت

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں پولیس نے 640گرام چرس ضبط کرکے ایک اسمگلر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

چرس اسمگلر پولیس حراست میں
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:15 AM IST

جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں گزشتہ روز پولیس نے تلاشی کے دوران ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا، جس کی تلاشی کے بعد پولیس کو 640 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے مصدقہ اطلاع کے بعد بٹوت کے بھدرواہ موڑ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی شروع کر دی، ایک شخص بس اسٹینڈ کی طرف پیدل جارہا تھا جس پر پولیس کو شبہ ہوا، پولیس نے اس کو پکڑ کر بیگ کی تلاشی لی، جس کے پاس سے چرس دستیاب ہوئی۔

رکھجڑگ کا رہنے والا ایف دین ابن حبیب اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے بٹوت تھانہ نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:رام بن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے 640گرام چرس ضبط کر ایک سمگلر گرفتار کر نے دعوی کیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق کے مطابق ضلح پولیس رامبن نے مصدقہ اطلاع پر بٹوت _ڈوڈہ روڈ پر بھدرواہ موڑ کے مقام پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کی تلاشی شروع کر دی کہ ایک مشکوک شخص پیدل بس اسٹینڈ کی طرف جارہا تھا اسکی تلاشی لی اس کے بیگ سے 640 گرام چرس برآمد کر کے سمگلر پولیس نے ایف دین ولد حبیب اللہ ساکنہ ساکنہ رکھجڑگ بٹوت کو گرفتار کر لیا ۔ اس کے خلاف بٹوت پولیس تھانہ میں منشیات ایکٹ ریر دفعہ 8/20 NDPS کے تحت ایک معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body:یاست جموں کشمیر ضلح رام بن میں پولیس نے 640گرام چرس ضبط کر ایک سمگلر گرفتار کر نے دعوی کیا

Conclusion:منشیات ایکٹ ریر دفعہ 8/20 NDPS کے تحت ایک معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.